the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان


ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبليوآئی سی بي) کے درمیان سال 2014 میں کرکٹ سیریز کے دوران پیدا ہوا تنازعہ اب حل کرلیا گیا ہے اور اب ٹیم انڈیا جولائی ۔
اگست میں چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز جائے گی۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم سال 2014 میں اپنے بورڈ کے



ساتھ تنخواہ کے معاملے کی وجہ سے ہندوستانی دورہ بیچ میں ہی چھوڑ کر چلی گئی تھی جس کے بعد دونوں بورڈوں کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کافی تلخی پیدا ہو گئی تھی لیکن اب دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈوں نے باہمی بات چیت کے بعد معاملہ سلجھا لیا ہے جس کے بعد ٹیم انڈیا باہمی ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.